|
خبرنامہ |
|
|
|
 |
|
اتفاقی فوٹو |
|

|
 |
|
حضرت امام مہدی کے بارے میں اہل سنت سے مروی احادیث |
|
|
خواجہ کلان ، شیخ سلیمان بلخی حنفی اپنی گراں قدر کتاب ”ینابیع المودة“ میں علامہ سمہودی شافعی اپنی کتاب ”جواہر العقدین“ میں ، ابن ہیتمی اپنی کتاب (صواعق محرقہ) میں اور طبرانی اپنی کتاب ”اوسط“ میں ابو ایوب انصاری سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت فاطمہ زہرا رسول اکرم (ص)
|
ایسا نور جس کے بعد کسی ظلمت کا امکان نہیں ہے |
|
|
اس کی حفاظت کی طرف اشارہ ہے کہ کسی بھی صورت میں باطل اس میں نہیں جاسکتا اور اس سے آلودہ نہیں ہوسکتا پانچویں منقبت میں ان بزرگوار کے قول کی وضاحت میں فرمایا: ”و شعاعاً لا یظلم نورہ“ وہ ایسی شعاع ہے کہ اس کی ضوء تاریک نہیں ہو سکتی۔ تفصیل کے ساتھ ذکر کیا ہے۔
|
ائمہ ، خدا کی مخلوق پر اس کے گواہ ہیں |
|
|
بصائر میں بطور مسند محمد ابن مسلم اور زرارہ سے روایت نقل ہوئی ہے کہ ان کا بیان ہے: ہم لوگوں نے امام جعفر صادق - سے سوال کیا کہ کیا لوگوں کے اعمال رسول خدا (ص) کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں؟ فرمایا: اس کام میں کوئی شک و شبہ نہیں پایا جاتا پھر اس آیت کی تلاوت فرمائی: (اے محمد (ص
|
نور درخشاں |
|
|
خداوند متعال نے قرآن کو نور ہدایت کے ساتھ نازل فرمایا اسے حافظ و رقیب اور اپنی تمام نازل کی ہوئی کتابوں پر برتری پر فائز کیا ہے۔ ” و کذلک الحجة بن الحسن العسکری“ حضرت اور ان کے آباء و اجداد طاہرین کا مقدس وجود نور ہدایت اور مستقیم شاہراہ ولایت کبری اور اسلام کو روشنی
|
روشنی کی علامت |
|
|
عزیز تین آسمانی کتاب (قرآن مجید) ان لوگوں کے لیے دلیل و علامت اور ہدایات ہے جو اس کے عالی متون و مضمون اور بطون میں تدبر اور عمیق غور و فکر کرتے ہیں اور گزشتہ انبیاء اور امتوں کے واقعات نیز ظالمین و جابرین کی تاریخ سے عبرت و نصیحت حاصل کرتے ہیں مزید صاحبان عقل اور ذہین افراد کے
|
عدالت کا گلستاں |
|
|
قرآن مجید عدالت کا گلستان اور عدل و انصاف کا دریا ہے۔ اسی طرح حضرت حجّت قائم آل محمد علیہم السلام کی ذات با برکت ہے۔ ریاض ، روضة کی جمع ہے جس کا معنی سرسبز و شاداب زمین کے ہیں جو نباتات اور سبزوں سے پُر ہو (باغ اور گلستان) پانی کا ایک ایسی جگہ جمع ہونے کے معنی میں
|
مشترکات قرآن اور حجت زمان |
|
|
اب تک حضرت بقیة اللہ ارواحنا فداہ کے متعلق تین ہزار سے زائد ہمارے درمیان گراں قدر کتابیں تحریر کی جاچکی ہیں، جس میں حضرت کی زندگی کے مختلف پہلوؤں ، عظمت، شخصیت، سیرت، اوصاف، شباہتیں ، ملاقاتیں، انتظار،اشتیاق دیدار، اظہار عقیدت، لائحہٴ عمل، عدل و انصاف وغیرہ جیسے دوسرے مسائل
|
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں |
|
|
”زمانہ غیبت مین امام کے اعمال ووظائف“ پہلا عمل: امام کے فراق اور آپ کی مظلومیت پہ غمگین رہنا، کتاب کافی میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: ”نفس المہموم لنا المغتم لظلمنا تسبیح“ ۱ (یعنی جو شخص ہمارے لئے رنجیدہ او
|
عریضہ وجواب عریضہ |
|
|
حضرت حجت عج کی خدمت میں عریضہ گزاری کی رسم کب سے شروع ہوئی؟ اگر اس کی تحقیق سے اس سر نامہ کو وزنی کرنے کی کوشش کی جائے تو شاید جو منظومات پیش کی جارہی ہیں وہ صرف ضمینہ بن کر رہ جائیں اس لئے تمہید کو نظر انداز کرتے ہوئے کہنا پڑتا
|
ظهور کی خاص علامتیں |
|
|
جب کبھی دجال کا تذکرہ ہوتا ہے ذہن پُرانے تصورات کی بنا پر فورا ًایک خاص شخص کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے جس کے صرف ایک آنکھ ہے جس کا جسم بھی افسانوی ہے اور سواری بھی ۔جو حضرت مہدی کے عالمی انقلاب سے پہلے ظاہر ہوگا۔
لیکن دجال کے لغوی معنی ۱ اوراحادی
|
کتاب نامہٴ دعائے ندبہ |
|
|
جب بعض ناآگاہ اہل قلم نے اپنے مقصد کو پورا کرنے اور ناجواں مردانہ حریم دعائے ندبہ پر دھاوا بولنے کے لیے اس مستحکم دشمن شکن دعا کے متعلق اعتراضات کا اظہار کرنا شروع کیا تو علماء و دانشمندوں کے ایک گروہ اور متعہد مولفین نے حریم دعائے ندبہ سے دفاع کیا مزید اس سلسلہ میں گراں قدر کت
|
دعائے ندبہ سے آشنائی |
|
|
صبح ِ جمعہ غم زدہ عاشقوں اور دل باختہ شیعوں کے پُر شکوہ اجتماعات، اہل بیت کے خلاف حلف بردار دشمنوں کو شدید آزار و اذیت پہنچاتے ہیں اور ان کی آنکھوں سے خواب راحت کو اڑا دیتے ہیں۔ شہر کی فضا میں ”یابن الحسن -“ کی ان اجتماعات سے آواز بلند ہوتی ہے اور ایک خون آلو
|
دعائے ندبہ کے متعلق چند نکات |
|
|
دعائے ندبہ کے بعض نکات سے چند عظیم شیعہ فقہا کا استناد کرنا ۔ عالم تشیّع کے بزرگ فقہاء نے اپنی استدلالی کتابوں میں دعائے ندبہ کے بعض حصے کو بطور شاہد و استناد پیش کیا ہے کہ جس میں سرِ فہرست استاد الفقہا و المجتہدین آیت اللہ شیخ مرتضیٰ انصاری رحمة اللہ علیہ (متوفی۱۲۸۱ھئق)
|
دعائے ندبہ مع ترجمہ |
|
|
صرف اس لیے کہ کتاب دعائے ندبہ کے متن سے خالی نہ رہے اور مبارک دعائے ندبہ کی مجالس میں دعا کے قارئین کرام کے کام آئے ہم دعائے ندبہ کے متن کو سلیس اور سادہ ترجمہ(۱) کے ساتھ کتاب کے اس حصّے میں نقل کر رہے ہیں ۔ اس امید و کرم کے ساتھ کہ حضرت بقیة اللہ ارواحنا فداہ کی لطف و عنایت اور رضا
|
انتظار |
|
|
سب سے پہلے یہ سوال سامنے آتا ہے کہ انتظار کا عقیدہ کیا ایک خالص اسلامی عقیدہ ہے یا یہ عقیدہ شکست خوردہ انسانوں کی فکر کا نتیجہ ہے ؟یا یوں کہا جائے کہ اس عقیدہ کا تعلق انسانی فطرت سے ہے ،یا یہ عقیدہ انسانوں کے اوپر لادا گیا ہے؟ بعض مستشرقین کا اس بات پر اصرار ہے کہ اس عقیدے
|
انتظار کی اہمیت |
|
|
انتظار ان با عظمت افراد کا خاصہ ہے جو کامیابی اور کامرانی کے راستے پر پوری طرح گامزن ہیں ۔چوں کہ غیبت کے دوران عظیم شخصیتوں سے متعلق روایتیں نیز مستحکم اور مظبوط اقوال زریں خاندان عصمت کے دامن اطہر سے جاری ہو ئے ہیں حضرت کے ظہور کا انتظار کرنے والے ہر زمانے کے انسانوں سے
|
حضرت امام مہدی کی معرفت کی ضرورت |
|
|
تمام مسلمانوں کے وظائف و تکالیف میں ایک وظیفہ و تکلیف یہ ہے کہ ان کو چاہئے پہلے اپنے زمانے کے امام کو پہچانیں اس کے بعد ان کی اطاعت و پیروی کریں ۔ اس وظیفہ و تکلیف کے اہم ترین نقلی دلائل میں سے ایک مشہور و متواتر روایت : ” مَنْ مَاتَ وَ لَمْ یَعْرِفْ اِمَامَ زَمَانِہِ مَاتَ مَی
|
اعتراضات اور اُس کے جوابات
|
|
|
اسلامی اعتقادات کے ضروریات میں سے ایک ضرورت رسول اسلام کی معراج ہے جس کا آغاز مکہ معظمہ سے مسجد اقصی اور وہاں سے آسمانوں کی طرف اختتام ہوا۔ رسول اکرم کی معراج قرآنی حیثیت کی حامل ہے ،اس رات کی معراج کا پہلا حصہ سورہٴ مبارکہ ”اسراء“ میں اور اس کا دوسرا حصہ سورہٴ م
|
غیرمسلموں کی نظر میں مہدی عج کا تصور |
|
|
تمام اقوام عالم کے نزدیک سندو مدرک کے ساتھ جامع بحث و عقیدہ یہ ہے کہ تمام دنیا ایک مصلح بزرگ کے انتظار میں لحظہ شماری کر رہی ہے کہ جس کے آنے سے ظلم و بربریت کی جنگ خونریزی کی بساط لپٹ جائے گی اور ظلم و فساد سے ویرانیوں کو ایک نئی حکمت سے
|
کیاامام زمانہ عج سے ملاقات ممکن ہے ؟ |
|
|
وجود امام زمانہ عج پر اعتقاد اور ان کی امامت کو قبول کرنا ایک واضح مسئلہ ہے کہ جس کاشمار مذھب شیعہ کی ضروریات میں سے کیا جاتا ہے ۔عقلی ،قرآنی اورحدیثی دلائل کے ذریعے یہ اعتقاداب تک بطوراحسن روشن اورواضح کیا گیا ہے لیکن زمانہ غیبت کی خاص تاریخی شرائط کےپیش نظر بہت سی بحثیں ابھی
|
|
|
سائٹ میں عضویت |
|
|
|
 |
|
فیڈ بک |
|
|
|
 |
|
دیدار کرنے والوں کی تعداد |
|
203764
|
|
 |
|