|
خبرنامہ |
|
|
|
 |
|
اتفاقی فوٹو |
|

|
 |
|
اعتراضات اور اُس کے جوابات
|
|
|
اسلامی اعتقادات کے ضروریات میں سے ایک ضرورت رسول اسلام کی معراج ہے جس کا آغاز مکہ معظمہ سے مسجد اقصی اور وہاں سے آسمانوں کی طرف اختتام ہوا۔ رسول اکرم کی معراج قرآنی حیثیت کی حامل ہے ،اس رات کی معراج کا پہلا حصہ سورہٴ مبارکہ ”اسراء“ میں اور اس کا دوسرا حصہ سورہٴ مبارکہ ”نجم “ میں ذکر ہوا ہے۔ تمام مفسرین ،محدثین ،مورخین اور شیعہ متکلمین کا عقیدہ یہ ہے کہ یہ سفر رات میں رسول اسلام کے خاکی بدن اور عنصری پیکر کے ساتھ انجام پذیر ہوا۔
|
کیاامام زمانہ عج سے ملاقات ممکن ہے ؟ |
|
|
وجود امام زمانہ عج پر اعتقاد اور ان کی امامت کو قبول کرنا ایک واضح مسئلہ ہے کہ جس کاشمار مذھب شیعہ کی ضروریات میں سے کیا جاتا ہے ۔عقلی ،قرآنی اورحدیثی دلائل کے ذریعے یہ اعتقاداب تک بطوراحسن روشن اورواضح کیا گیا ہے لیکن زمانہ غیبت کی خاص تاریخی شرائط کےپیش نظر بہت سی بحثیں ابھی تک تشنئہ کام پڑی ہیں مثلا زمانہ غیبت میں
|
اھل سنت کے نزدیک مھدی منتظر |
|
|
مھدویت کا عقیدہ صرف شیعوں کےساتھ مختص نہیں (اگرچہ اس عقیدہ کو عروج مذھب شیعہ میں ملاہے )اور اھل سنتکےعلماء کرام، فقھاء، محدثین، مورخین ،ادباء، مفکرین اور مفسرین بھی مھدیمنتظر کے ظہور کا عقیدہ رکھتے ہیں اور مسلمانوں کا اجماع اور اتفاق ہے کہمھدویت کا عقیدہ ضروریات دین اسلام میں سے ہے
|
منکرین مہدویت سے اہم سوالات |
|
|
اگر چہ علماءاہل سنت نے منکرین مہدویت کے ان واہی اورغلط عقیدے کا منہ توڑ جواب دیا ہے اوران کے کافر اورواجب القتل ہونے کا فتوی دیا ہے اوریہ بھی ثابت کیا ہے کہ حضرت مہدی(عج) کا وجود اورظہور صرفاً اسلامی ، اورتمام مسلمانوں کے متفق علیہ عقاید میں سے ایک ہے ، لیکن چند نکات کی توضیح ضروری ہے ۔
|
منکرین مہدی (عج) کی ضعیف دلیلیں اور انکا رد |
|
|
اہل مطالعہ و تحقیق جانتے ہیں کہ کتب اہل سنت میں احادیث ظہور حضرت مہدی(عج) اتنی زیادہ ہیں کہ جو بھی غیر جانب دارانہ اورانصاف کے ساتھ ان کی طرف رجوع کرے گا اسے اس بات کا یقین حاصل ہوجائے گا کہ ان سب کی دلالت اس بات پر ہے کہ وجود مہدی(عج) اسلام ومسلمین کے ان مسلم عقاید وموضوعات میں ہے کہ جن کا بیچ خود حضور پاک(ص) نے بویا، اورآئمہ علیہم السلام اور اصحاب کرام نے ان کی آبیاری کی ہے ، لہذا یقین کے ساتھ کہا
|
مهدويت کے حوالے سے غير ضروري ابحاث |
|
|
عقيده مهدويت کے حوالے سے ايک انحراف يه هے که انکے بارے ميں ايسي غير ضروري ابحاث کا جنکا کوئ ثمره نهيں هے روايت ميں آيا هے که ٫٫فاغلقوا ابواب السوال عما لا يغنيکم (الغيبۃ فصل ۱۴ ص۲۹۰)وه چيز جس کا تمهارے ليے کوئ ثمره نهيں اس کے بارے ميں پوچھيں٬
|
مفهوم غيبت ميں افراط و تفريط |
|
|
کچھ لوگوں نے غیبت کا معنی یه کیا که حضرت حاضر و موجود نهیں هیں مثلا شیخ احمد احسائ کے پیروکار شیخی فرقه کا باطل عقیده یه هے که اس دنیا سے هٹ کر ایک اور جهان هے که جس کا نام حور قلیا٬٬ هے اور حضرت وهاں رهتے هیں(جوامع القلم ص۱۰۳) جبکه بعض نے
|
عقیده مهدویت کو لاحق خطرات |
|
|
دنیا کی هر اهم چیز اپنی اهمیت کے پیش نظر خطرات کی زد میں بھی هے عقیده مهدویت که جو انسانی فردی اور اجتماعی زندگی کے لیے حیات بخش هے ایک باعظمت مستقبل کی نوید هے اور لوگوں کو ظلم و ستم کے مدمقابل حوصله اور صبر کی قوت دیتا هے یقینا یه بھی مختلف اندرونی و بیرونی خطرات کی زد میں هے –
|
مہدویت کے لئے نقصان دہ چیزوں کی پہچان |
|
|
کسی بھی ثقافت اور معرفت کے مجموعہ کے لئے ممکن ھے کہ کچھ چیزیں نقصان دہ ھوں جو اس ثقافت کے رشد اور ترقی میں مانع ھوں، کبھی کبھی دینی ثقافت بھی آفتوں کا شکار ھوجاتی ھے جس سے اس کی ترقی کی رفتار کو سست ھوجاتی ھے، ”مہدویت کے لئے نقصان دہ چیزوں کی پہچان“ کی بحث میں ان آفتوں کی پہچان اور ان سے مقابلہ کا طریقہ کار بیان کیا جائے گا۔
|
|
|
سائٹ میں عضویت |
|
|
|
 |
|
فیڈ بک |
|
|
|
 |
|
دیدار کرنے والوں کی تعداد |
|
204043
|
|
 |
|