Home Email archive AddFavorite    
 


مهدويت اور قرآن

مهدويت اور اهل بيت(ع)

مهدويت اور حكومت

مهدويت اور امامت

مهدويت اور سفیر

مهدويت اور ہماری ذمہ داریاں

مهدويت اور كرامات

مهدویت و نقصان دہ چیزوں کی پہچان

مهدويت اور فتنے

مهدويت اور اصحاب کے صفات

مهدويت اور ظهور

مهدویت اور جھوٹے دعوے

مهدویت اور غیبت

مهدویت اور عالمی مستکبرین

مهدویت اور دعائیں

مهدویت اور مستشرقین

مهدویت اور رجعت

مهدویت، ادب، تهذیب و ثقافت



خبرنامہ

نام
ایمیل
گروہ












اتفاقی فوٹو

حضرت امام مہدی کے بارے میں اہل سنت سے مروی احادیث * ایسا نور جس کے بعد کسی ظلمت کا امکان نہیں ہے * ائمہ ، خدا کی مخلوق پر اس کے گواہ ہیں * نور درخشاں * روشنی کی علامت * عدالت کا گلستاں * مشترکات قرآن اور حجت زمان * عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں * عریضہ وجواب عریضہ * ظهور کی خاص علامتیں * امامت آیہء تطہیرکی روشنی میں



عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں

زمانہ غیبت مین امام کے اعمال ووظائف   پہلا عمل:   امام کے فراق اور آپ کی مظلومیت پہ غمگین رہنا،  کتاب کافی میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا:  ”نفس المہموم لنا المغتم لظلمنا تسبیح“ ۱   (یعنی جو شخص ہمارے لئے رنجیدہ اور ہماری مظلومیت پہ غمگین ہو اس کی سانس تسبیح کا ثواب رکھتی ہے

عریضہ وجواب عریضہ

حضرت حجت عج کی خدمت میں عریضہ گزاری کی رسم کب سے شروع ہوئی؟  اگر اس کی تحقیق سے اس سر نامہ کو وزنی کرنے کی کوشش کی جائے تو شاید جو منظومات پیش کی جارہی ہیں وہ صرف ضمینہ بن کر رہ جائیں اس لئے تمہید کو نظر انداز کرتے ہوئے کہنا پڑتا

جناب حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر مہدی پور سے گفتگو

غیبت کے شبستان میں چراغ انتظار رکھنے والوں کی محفل میں قبلہ علی اکبر مہدی پور تعارف کے محتاج نہیں ہیں، گزرے ہوئے تیس سالوں میں انہوں نے اپنے قلم مبارک سے امام مہدی علیہ السلام کے موضوع پر بہت سے آثار تخلیق کئے ، بہت سی کتابیں لکھیں اور ترجمہ کیا

جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید معمار منتظرین سے گفتگو

گلستان غیبت میں انتظار کے پھول کھلانے والی جانی پہچانی شخصیت کے مالک قبلہ جناب سید معمار منتظرین سے ان کے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت لیتے ہیں ۔ 
سوال: قبلہ بہت شکریہ آپ نے بہت مصروفیت کے باوجود ہمیں کچھ وقت دیا ،ہم آپ سے پہلا سوال یہ کرتے ہیں کہ فرمائیے ہمارے معاشرے میں امام زمان (عج)کی طرف توجہ کے کیا اثرات ہیں اور یہ ہماری کس ضرورت کو پورا کرسکتی ہے ؟

امام مهدی کے بار ے میں آیت اللہ العظمی صافی سے گفتگو

بہت سے دانشور، اہل فن و ادب، مصنفین اور شاعر حضرات ہیں کہ اگرچہ بظاھر خاموش اور گمنام ہیں لیکن ایسے کامل عاشق مہدی ہیں کہ اپنی ساری عمر کو غیبت کے شبستان میں چراغ انتظار کو روشن رکھنے میں وقف کیا ہوا ہے۔

امام خمينی(رح) كی نگاه میں حقيقی انتظار كا مفهوم

مهدی موعود(عج) كے ظهور كا انتظار شيعه مذهب كا مسلمه عقيده هے ليكن بعض منحرف گروهوں جيسے انجمن حجتيه وغيره نے انتظار كی ايك خاص تفسير كی هے۔ هم اس مختصر سے بيان میں امام خمينی(رح) كی نظر میں انتظار كے مفهوم اور منحرف گروهوں پر امام خمينی(رح) كے رد كو پيش كریں گے۔

انتظار کے آثار

بعض لوگوں کا یہ خیال خام ھے کہ عالمی پیمانے پر اصلاح کرنے والے (امام علیہ السلام) کا انتظار انسان کو حالت انجماد اور بے توجھی میں قرار دیدیتا ھے، جو لوگ اس بات کے منتظر ھیں کہ ایک عالمی پیمانے پر اصلاح کرنے والا آئے گا اور ظلم و جور اور برائیوں کا خاتمہ کردے گا،


منتظرین کے فرائض

دینی رہبروں کے ذریعہ احادیث اور روایات میں ظھور کا انتظار کرنے والوں کے بہت سے فرائض بیان کئے گئے ھیں، ہم یہاں پر ان میں سے چند اہم فرائض کو بیان کرتے ھیں۔

راہ انتظار کو طے کرنا امام علیہ السلام کی شناخت اور پہچان کے بغیر ممکن نھیں ھے،


زمانہٴغیبت میں ہماری ذمہ داریاں

مہدویت کی اہم ترین بنیادی بحثوں میں سے مسلمانوں کے فرائض خصوصا زمانہ غےبت میں حضرت مہدی  کے شےعوں کی ذمےداریوں کے متعلق گفتگو ہے ۔وہ بحث جو عملی پہلو رکھتی ہے ان فرائضپر عمل کرنے کی صورت میں اسلامی معاشرہ میں ایک عظیم تحول و تبدل ایجاد کیا جا سکتا ہے اور لوگوں کی گمراہی اور جاہلیت کی موت سے نجات کا موجب بھی ہو سکتا ہے ۔



سائٹ میں عضویت

صارف کوڈ
پاسورڈ







فیڈ بک

نام :

ایمیل:

پیغام کا موضوع :

آپ کا پیغام :


دیدار کرنے والوں کی تعداد

203903