Home Email archive AddFavorite    
 


مهدويت اور قرآن

مهدويت اور اهل بيت(ع)

مهدويت اور حكومت

مهدويت اور امامت

مهدويت اور سفیر

مهدويت اور ہماری ذمہ داریاں

مهدويت اور كرامات

مهدویت و نقصان دہ چیزوں کی پہچان

مهدويت اور فتنے

مهدويت اور اصحاب کے صفات

مهدويت اور ظهور

مهدویت اور جھوٹے دعوے

مهدویت اور غیبت

مهدویت اور عالمی مستکبرین

مهدویت اور دعائیں

مهدویت اور مستشرقین

مهدویت اور رجعت

مهدویت، ادب، تهذیب و ثقافت



خبرنامہ

نام
ایمیل
گروہ












اتفاقی فوٹو

حضرت امام مہدی کے بارے میں اہل سنت سے مروی احادیث * ایسا نور جس کے بعد کسی ظلمت کا امکان نہیں ہے * ائمہ ، خدا کی مخلوق پر اس کے گواہ ہیں * نور درخشاں * روشنی کی علامت * عدالت کا گلستاں * مشترکات قرآن اور حجت زمان * عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں * عریضہ وجواب عریضہ * ظهور کی خاص علامتیں * امامت آیہء تطہیرکی روشنی میں



حضرت امام مہدی کے بارے میں اہل سنت سے مروی احادیث

خواجہ کلان ، شیخ سلیمان بلخی حنفی اپنی گراں قدر کتاب ”ینابیع المودة“ میں علامہ سمہودی شافعی اپنی کتاب ”جواہر العقدین“ میں ، ابن ہیتمی اپنی کتاب (صواعق محرقہ) میں اور طبرانی اپنی کتاب ”اوسط“ میں ابو ایوب انصاری سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت فاطمہ زہرا رسول اکرم (ص) کی خدمت میں آپ کے مرض الموت کے موقع پر حاضر ہوئیں اور رو پڑیں، تو رسول اکرم (ص) نے فرمایا: ”اِنَّ لِکَرامةِ اللّٰہِ ایّاکِ زَوَّجَکِ مَن ھُو اقدمُھُمْ سِلماً وَاکْثَرُھُمُ عِلْماً “ : (۱)

تمام حقائق کا بیان کرنے والا

جس طرح قرآن کریم نے کائنات کے تمام حقائق کو بیان فرمایا ہے امام زمانہ - تمام کائنات کے حقائق کو جاننے والے ہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: <وَنَزَّلْنَا عَلَیْکَ الْکِتَابَ تِبْیَانًا لِکُلِّ شَیْءٍ وَہُدًی وَرَحْمَةً وَبُشْرَی لِلْمُسْلِمِینَ> (۱)     اور ہم نے آپ پر کتاب نازل کی ہے جس میں ہر شے کی وضاحت موجود ہے اور یہ کتاب اطاعت گزاروں کے لیے ہدایت، رحمت اور بشارت ہے۔


حضرت امام مہدی کی معرفت کی ضرورت

تمام مسلمانوں کے وظائف و تکالیف میں ایک وظیفہ و تکلیف یہ ہے کہ ان کو چاہئے پہلے اپنے زمانے کے امام کو پہچانیں اس کے بعد ان کی اطاعت و پیروی کریں ۔ اس وظیفہ و تکلیف کے اہم ترین نقلی دلائل میں سے ایک مشہور و متواتر روایت : ” مَنْ مَاتَ وَ لَمْ یَعْرِفْ اِمَامَ زَمَانِہِ مَاتَ مَیْتَةً جَاھِلِیَّةً “ہے ۔

عدالت اور عصمت میں فرق

عدالت اورانبیاء کی عصمت -نہ ملائکہ کہ قوئہ غضبیہ اورقوئہ شہوانیت نہیں رکھتے -کے درمیان کیافرق ہے ؟
    جواب :عدالت ایک طاقت اور ملکہ ہے جس سے انسان عملی طور پر گناہان کبیرہ اور گناہان صغیرہ پر اصرار کر نے سے اجتناب کرتا ہے اور ممکن ہے اصرار کے بغیر گناہان صغیرہ کا مرتکب ہو جائے ۔اور”عصمت“ایک ایسی طاقت ہے جس کے ذریعہ انسان کے لئے مطلق معصیّت ، خواہ گناہان کبیرہ ہو یا صغیرہ کا انجام دینا محال ہوتا ہے

بارہ امام

ہمیں معلوم ہے کہ شیعوں کا عقیدہ یہ ہے کہ پیغمبر اکرم   کے بعداسلامی امت کی دینی اور سیاسی رہبری و قیادت ایک خدائی منصب ہے اور پیغمبراکرم   نے اس کے لئے حکم خدا سے ایک لا ئق اور اہل شخص کو معین کیا اور جس طرح پیغمبر اکرم امت کی دینی ،سیاسی روحانی اور انتظامی قیادت کے ذمہ دار تھے


ضرورت امام عقل و قرآن کے منظر میں

تمام اہل اسلام اوردیگرجملہ ادیان کے نزدیک  شیطان کاوجود  تسلیم شدہ ہے قرآن شریف میں اکثرمقامات پرشیطان کا تذکرہ ٴ  موجود ہے جس میں بتایاگیاہے کہ شیطان انسان کادشمن اورگمراہ کرنے والاہے نیز شیطان نے خودبھی دربار خداوندی میں اپنایہ چیلنج واضح کیا ہے


چھوٹی عمر میں امامت

امام زمانہ عج کے بارے ميں ايک سوال يہ بھي گردش ميں ہے کہ کيا بچپن ميں کوئي مقام امامت اورخلافت الٰہي پر پہنچ سکتاہے؟دوسرايہ کہ بچہ چونکہ مکلف نہيں ہوتا لہذاوہ مقام ولايت الٰہي پر کيسے فائز ہوسکتاہے؟


امام مہدی حیات کا سرچشمہ

ایک نوجوان جو کہ یونیورسٹی کا طالب علم تھا جدہ سے مکہ جاتے ہوئے اس نے راستے میں مجھ سے امام زمانہ حضرت مہدی صلوات اللہ علیہ کے حوالے سے گفتگو شروع کی اور ان کے بارے میں مختلف سوال سامنے لایا وہ کہہ رہا تھا : کہ آیا ہماری زندگی و حیات امام زمانہ کی نظر سے تعلق رکھتی ہے ؟ میں خود اس قسم کی بحث کا مشتاق رہتا ہوں اور چاہتا تھا کہ یہ سفر بہترین ذکر یعنی اپنے امام زمان (عج)


امام مهدی کی امامت

تمام اسلامی مذاهب اور مکاتب امام یعنی٬پیغمبر کے خلیفه اور مسلمانوں کے رهبر کے وجود کو تسلیم کرتے هیں اس مسأله میں تمام مسلمان خواه شیعه یا سنی سب متفق هیں-
 اهل سنت میں یه مسله اس قدر اهمیت کا حامل هے که جب ان پر اعتراض کیا جاۓ که ابھی پیغمبر اکرم(ص) کے وجود کو غسل و کفن نهیں دیا گیا تھا تو کیوں اصحاب نے که جن میں

امامت

وفات پیغمبر کے بعد اسلامی معاشرہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی جانشینی اور خلافت کا مسئلہ سب سے زیادہ اہم تھا، ایک گروہ نے بعض اصحاب پیغمبر کے کہنے پر حضرت ابوبکر کو بعنوان خلیفہ رسول چن لیا، لیکن دوسرا گروہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے فرمان کے مطابق حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کا معتقد رہا۔ 


امام مہدی (ع) کی زندگی پر ایک نظر

شیعوں کا آخری امام اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارھواں جانشین کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ھ( مطابق۸۶۸ء) بروز جمعہ صبح کے وقت عراق کے شہر ”سامرہ“ میں ھوئی


اثبات ولا دت امام مھدی (ع)

حقیقت تو یہ ھے کہ تاریخ کی رو سے ولادت امام مھدی (ع) کو ثابت کرنے کے لئے اس سے زیادہ کسی دلیل و ثبوت کی ضرورت نھیں ھے اس لئے کہ تمام مسلمانوں کااتفاق اس بات پر ھے کہ”مھدی(ع)اھل بیت میں سے ھوگا “جوآخری زمانہ میں ظھور کرےگا اور انکے نسب کے متعلق احادیث کی تحقیق سے


حضرت امام محمد مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات

امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھوےںاورسلک امامت علویہ کی بارھوےں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں

امام مہدی (ع) کی زندگی پر ایک نظر

شیعوں کا آخری امام اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارھواں جانشین کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ھ( مطابق۸۶۸ء) بروز جمعہ صبح کے وقت عراق کے شہر ”سامرہ“ میں ھوئی


امامت

وفات پیغمبر کے بعد اسلامی معاشرہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی جانشینی اور خلافت کا مسئلہ سب سے زیادہ اہم تھا، ایک گروہ نے بعض اصحاب پیغمبر کے کہنے پر حضرت ابوبکر کو بعنوان خلیفہ رسول چن لیا، لیکن دوسرا گروہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے فرمان


حضرت امام زمانہ عليہ السلام کي حديثيں

مقدرات الہي کبھي مغلوب نہيں ہواکرتے ارادہ الہي کوردنہيں کياجاسکتا،اورتوفيق الہي پرکوئي چيزبھي سبقت نہيں لے جاسکتيـ  (بحارج 53 ،ص 191) ـ  خداوندعالم نے مخلوقات کوبيکارنہيں پيداکيااورنہ ان کوبے مقصدچھوڑرکھاہے ـ  (بحارج 53 ،ص 194) ـ

حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے اوصاف وخصوصیات

انواع واقسام کے مخلوقات حتی کہ انسان بھی ”مابہ الاشتراک“ اور ”مابہ الامتیاز“سے مرکب ہوتے ہیں بہ الفاظ دیگر افراد بعض ذاتی یاعرضی یااعتباری صفات میں دوسروں کے ساتھ شریک ہونے کے علاوہ کچھ خصوصی اور امتیازی صفات کے مالک ہوتے ہیں جن کی بنا پر وہ دوسروں سے الگ اور ممتاز ہوتے ہیں،یہی امتیازات عالم خلقت کی اہم ترین حکمت اور نظام کائنات کی بقاء کے ضامن ہیں

صالح ہادی کاانتخاب

ہمیں معلوم ہے کہ شیعوں کا عقیدہ یہ ہے کہ پیغمبر اکرم   کے بعداسلامی امت کی دینی اور سیاسی رہبری و قیادت ایک خدائی منصب ہے اور پیغمبراکرم   نے اس کے لئے حکم خدا سے ایک لا ئق اور اہل شخص کو معین کیا اور جس طرح پیغمبر اکرم امت کی دینی ،سیاسی روحانی اور انتظامی قیادت کے ذمہ دار تھے، امام بھی جو کہ پیغمبر اکرم   کا جانشین اور خلیفہ ہے، امت کا قائد و رہبر ہے ۔


مصلح عالم

جن چیزوں کے بارے میں تمام اسلامی فرقوں کا اتفاق اور اجماع ہے، ان میں آخری زمانہ میں اہلبیت پیغمبر   کے درمیان سے قائم آل محمد عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کاظہور بھی شامل ہے اور اس نظریہ کے تمام قائلین ایک ساتھ مل کر ایک ایسے عالمی انقلاب اورمصلح کے ظہور کا انتظار کر رہے ہیں جو خدا وند عالم پر ایمان اور اسلامی احکام کی بنیادوں پر دنیا کے نظام کو چلائے گا اور ہر طرف عدالت قائم کرے گا، دنیا کو ظالموں کے خونخوار پنجوں سے نجات عطا کرے گا اور اسلامی پرچم کو پوری دنیا میں بلند کر دے گا ۔

پائیدار جوانی

امام زمانہ کے اوصاف وخصوصیات میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ کے وجود مبارک پر بڑھتی عمر کا کوئی اثر نہ ہوگا، اور ایسا ہونا بھی چاہئے اس لئے کہ اگر طولانی عمر کے باعث پیری وضعیفی کے آثار آپ کے وجود میں پائے جائیں تو آپ وہ تمام اصلاحات اور عظیم انقلاب کیسے برپا کرسکیں گے جو آپ کے ذمہ ہیں۔
 <    [2]   [1]  

سائٹ میں عضویت

صارف کوڈ
پاسورڈ







فیڈ بک

نام :

ایمیل:

پیغام کا موضوع :

آپ کا پیغام :


دیدار کرنے والوں کی تعداد

203762