|
خبرنامہ |
|
|
|
 |
|
اتفاقی فوٹو |
|

|
 |
|
کتاب نامہٴ دعائے ندبہ |
|
|
جب بعض ناآگاہ اہل قلم نے اپنے مقصد کو پورا کرنے اور ناجواں مردانہ حریم دعائے ندبہ پر دھاوا بولنے کے لیے اس مستحکم دشمن شکن دعا کے متعلق اعتراضات کا اظہار کرنا شروع کیا تو علماء و دانشمندوں کے ایک گروہ اور متعہد مولفین نے حریم دعائے ندبہ سے دفاع کیا مزید اس سلسلہ میں گراں قدر کتابیں تحریر کیں اور عظیم مکتب تشیع کے حریم کی صمیمی طور پر حمایت کی۔
|
دعائے ندبہ سے آشنائی |
|
|
صبح ِ جمعہ غم زدہ عاشقوں اور دل باختہ شیعوں کے پُر شکوہ اجتماعات، اہل بیت کے خلاف حلف بردار دشمنوں کو شدید آزار و اذیت پہنچاتے ہیں اور ان کی آنکھوں سے خواب راحت کو اڑا دیتے ہیں۔ شہر کی فضا میں ”یابن الحسن -“ کی ان اجتماعات سے آواز بلند ہوتی ہے اور ایک خون آلود تیر کی طرح دشمن کے سینے میں داخل ہوجاتی ہے اور ان کے آرام و سکون کو ان سے سلب کرلیتی ہے۔
|
دعائے ندبہ کے متعلق چند نکات |
|
|
دعائے ندبہ کے بعض نکات سے چند عظیم شیعہ فقہا کا استناد کرنا ۔ عالم تشیّع کے بزرگ فقہاء نے اپنی استدلالی کتابوں میں دعائے ندبہ کے بعض حصے کو بطور شاہد و استناد پیش کیا ہے کہ جس میں سرِ فہرست استاد الفقہا و المجتہدین آیت اللہ شیخ مرتضیٰ انصاری رحمة اللہ علیہ (متوفی۱۲۸۱ھئق) ہیں ۔ انہوں نے کتاب المکاسب میں جو حوزہ علمیہ کی درسی کتاب ہے ،اس سلسلے میں کہ کیا ابتدائی التزامات (معاہدوں) پر شرط ، صادق آتی ہے یا نہیں دعائے ندبہ کے ایک حصہ کو جس کی عبارت یہ ہے :
|
دعائے ندبہ مع ترجمہ |
|
|
صرف اس لیے کہ کتاب دعائے ندبہ کے متن سے خالی نہ رہے اور مبارک دعائے ندبہ کی مجالس میں دعا کے قارئین کرام کے کام آئے ہم دعائے ندبہ کے متن کو سلیس اور سادہ ترجمہ(۱) کے ساتھ کتاب کے اس حصّے میں نقل کر رہے ہیں ۔ اس امید و کرم کے ساتھ کہ حضرت بقیة اللہ ارواحنا فداہ کی لطف و عنایت اور رضایت ہمارے شامل حال ہوسکے۔
|
حضرت امام زمانہ عليہ السلام کي حديثيں |
|
|
مقدرات الہي کبھي مغلوب نہيں ہواکرتے ارادہ الہي کوردنہيں کياجاسکتا،اورتوفيق الہي پرکوئي چيزبھي سبقت نہيں لے جاسکتيـ (بحارج 53 ،ص 191) ـ خداوندعالم نے مخلوقات کوبيکارنہيں پيداکيااورنہ ان کوبے مقصدچھوڑرکھاہے ـ (بحارج 53 ،ص 194) ـخداوندعالم ،حضرت محمد کوعالمين کے لئے رحمت بناکرمبعوث کيااوران کے ذريعہ نعمتوں کوتمام کيا، اوران پرسلسلہ نبوت کوختم کيا، اورتمام لوگوں کي طرف رسول بناکربھيجاـ (بحارج 53 ،ص 194) ـ
|
آپ کی دعا اور ان بعض دعاوں کے بارے میں جو آپ سے ماثور ومنقول ہیں |
|
|
۱۔ دلائل الامامة ۔ ابوالحسین، محمد بن ہارون بن موسی نے اپنے والدسے انہوں نے ابوعلی محمد بن ہمام سے انہوں نے ابوعبداللہ جعفربن محمد حمیری سے انہوں نے احمد بن جعفر سے انہوں نے علی بن محمد سے انہوں نے اس کو امیرالمومنین کی طرف مرفوع کیا ہے کہ آپ نے صفت قائم کے بارے میں فرمایا: گویا میں دیکھ رہاہوں کہ وہ محجل گھوڑے پر سوار وادی السلام سے مسجد سہلہ کی طرف جارے ہیں کھجور پک رہی ہے اور آپ دعا فرماتے ہیں:
|
|
|
سائٹ میں عضویت |
|
|
|
 |
|
فیڈ بک |
|
|
|
 |
|
دیدار کرنے والوں کی تعداد |
|
203760
|
|
 |
|